Thursday, 19 July 2012

Thanvi Jee Key Daada Ki Karamat - Qabr Se Mithayaan



اسماعیل دہلوی تفویۃ الایمان میں کہتا ہے کہ نبی مر کر مٹی میں مل گیا ۔ معاذ اللہ ثم معاذ اللہ

اور تھانوی کا دادا جی مرنے کے بعد قبر سے برآمد ہوتا ہے اور گھر میں بچوں کی امی کو مٹھائیاں دیتا ہے۔ اور آتے صرف رات میں تھے کہا کسی کو بتانا نہیں روز مٹھائی لاؤں گا۔ واقعہ تھانوی صاحب کی زبانی سنئے۔۔

 
 

No comments:

Post a Comment