دیوبندی دارالفتاء سے لیا گیا فتوی ۔۔۔ محفل ، مجلس و جلوس صحابہ بدعت نہیں بلکہ کرنا چاہیے ثواب ملے گا۔ اور میلاد بدعت۔ معلوم ہوا دیوبندی حضرات اپنی مرضی سے بدعت کےفتوے تقسیم کرتے ہیں۔ جہاں دل چاہے قرآن و حدیث و صحابہ سے ثبوت مانگ لیا۔۔۔جہاں دل چاہا تو جائز وثواب لکھ دیا۔ |
No comments:
Post a Comment