Thursday, 19 July 2012

Thanvi Sahib Ka Bharwa Mamoon



اگر ہم کہیں تھانوی صاحب کا ماموں جی بھڑوا تھا تو مجرم کہلائیں گے۔ مگر آپ سنئے تھانوی صاحب کے ماموں کی کہانی تھانوی کی زبانی۔



 

Thanvi Jee Key Daada Ki Karamat - Qabr Se Mithayaan



اسماعیل دہلوی تفویۃ الایمان میں کہتا ہے کہ نبی مر کر مٹی میں مل گیا ۔ معاذ اللہ ثم معاذ اللہ

اور تھانوی کا دادا جی مرنے کے بعد قبر سے برآمد ہوتا ہے اور گھر میں بچوں کی امی کو مٹھائیاں دیتا ہے۔ اور آتے صرف رات میں تھے کہا کسی کو بتانا نہیں روز مٹھائی لاؤں گا۔ واقعہ تھانوی صاحب کی زبانی سنئے۔۔

 
 

Nanotavi Sahib Ki Qabar Aur Wahi Ka Nuzool



نانوتوی کی قبر اور وحی کا نزول


مولانا رفیع الدین صاحب مجددی سابق مہتمم دارالعلوم کا مکاشفہ ہے کہ حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی بانی دارالعلوم دیوبند کی قبر عین کسی نبی کی قبر ہے ـ ( مبشرات دارالعلوم ص 36 مطبوعہ محکمہ نشر و اشاعت دارالعلوم دیوبند انڈیا )

ایک دن مولانا نانوتوی نے اپنے پیر و مرشد حضرت حاجی امداد اللہ صاحب سے شکایت کی کہ : ـ

جہاں تسبیح لےکر بیثھا بس ایک مصیبت ہوتی ہے اس قدر گرانی کہ جیسے 100 سو 100 سو من کے پتھر کسی نے رکھ دیئے ہوں زبان و قلب سب بستہ ہو جاتے ہیں ـ

( سوانح قاسمی ج 1 ص 258 مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ لاہور )

اس شکایت کا جواب حاجی صاحب کی زبانی کہ یہ نبوت کا آپ کے قلب پر فیضان ہوتا ہے اور یہ وہ ثقل ( گرانی ) ہے جو حضور صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کو وحی کے وقت محسوس ہوتا تھا تم سے حق تعالی کو وہ کام لینا ہے جو نبیوں سے لیا جاتا ہے ـ

( سوانح قاسمی ج 1 ص 259 مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ لاہور )

عین کسی نبی کی قبر ہے ، نبوت کا فیضان وحی کی گرانی اور کار انبیاء کی سپردگی ان سارے لوازمات کے بعد نہ بھی صریح لفظوں میں ادعائے نبوت کیا جائے جب بھی اصل مدعا اپنی جگہ پر ہے ـ
 

نانوتوی صاحب فرشتہ تھے


مولوی نظام الدین صاحب مغربی حیدرآبادی مرحوم جو مولانا رفیع الدین صاحب سے بیعت تھے اور صالحین میں سے تھے احقر سے فرمایا جبکہ احقر حیدرآباد گیا ہوا تھا کہ مولانا رفیع الدین فرماتے تھے کہ میں پچیس برس مولانا نانوتوی کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں اور کبھی بلا وضوء نہیں گیا میں نے انسانیت سے بالا درجہ ان کا دیکھا ہے وہ شخص ایک فرشتہ مقرب تھا جو انسانوں میں ظاہر کیا گیا ـ

( ارواح ثلثہ ص 231 مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ لاہور )

دیوبندیوں سے یہ کوئی پوچھے کہ اپنے مولوی کی تعریف کرتے وقت نور و بشر کی بحث بھول گئے ـ یہ تو نانوتوی کو بشر ہی نہیں مانتے فرشتہ مانتے ہیں ـ بھول گئے تقویۃ الایمان کے مصنف اپنے غبی امام کی کفر کی فیکٹری ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Qasim Nanotavi Sahib Per Ulema-e-Deoband Ka Fatwa - Mahnama Tajali-e-Deoband



 
 

Shia Key Barey Rasheed Gangohi Sahib Ka Fatwa - SSP Ka Khula Radd



گنگوہی صاحب شیعہ کی تکفیر نہیں کرتے اور سپاہ خون خرابہ والے گلی گلی پر کافر کافر شیعہ کافر کے نعرے لگاتے ہیں۔ گنگوہی صاحب نے سپاہ خون خرابہ جھنگوی گروپ کا کھلا رد کر دیا۔ اپنے پیر کی بات کو پیش نظر رکھ کر دویوبندیوں کو اس دوغلی پالیسی سے بعض آجانا چاہیے۔ اس کا مزید ثبوت آپ شیعہ کیخلاف کفر کے فتوے سپاہ صحابہ میں دیکھ سکتے ہیں۔
 



 

Deobandi Aur Islami Aqaid Mein Farq



 
 
 

Qisa Bichrey Bhayon Ka…



Tariq Jameel Ki Bevi Aur Bhabhi Ki Zevaraat Chauri



 





 

Jaloos-e-Milad Na Jaiz wa Biddat Aur Jaloos-e-Sahaba Jaiz Kiyon?



دیوبندی دارالفتاء سے لیا گیا فتوی ۔۔۔ محفل ، مجلس و جلوس صحابہ بدعت نہیں بلکہ کرنا چاہیے ثواب ملے گا۔ اور میلاد بدعت۔

معلوم ہوا دیوبندی حضرات اپنی مرضی سے بدعت کےفتوے تقسیم کرتے ہیں۔ جہاں دل چاہے

قرآن و حدیث و صحابہ سے ثبوت مانگ لیا۔۔۔جہاں دل چاہا تو جائز وثواب لکھ دیا۔

Tableeghi Jamaat (Deobandi Maslak) aur Saudi Ulema



Attached Image 
Attached Image 
Attached Image 
Attached Image 
Attached Image 
Attached Image 
Attached Image 
Attached Image 
Attached Image 
Attached Image 
Attached Image 

Qur'an Kareem Ullama-e-Deoband ki nazar mein




  

  

  

  

\